ماس خورا[2]
معنی
١ - [ طب ] کسی عضو کی ساخت کو گلانے یا کھانے والا زخم، گوشت خوردہ، آکلہ۔ "یہ اس ماس خورے.کے علاج میں مفید پایا گیا۔" ( ١٩٨٥ء، اردو ڈائجسٹ، جون، ٥٥٥ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'ماس' کے بعد فارسی مصدر 'خوردن' سے صیغۂ امر 'خور' کے ساتھ 'ا' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔
مثالیں
١ - [ طب ] کسی عضو کی ساخت کو گلانے یا کھانے والا زخم، گوشت خوردہ، آکلہ۔ "یہ اس ماس خورے.کے علاج میں مفید پایا گیا۔" ( ١٩٨٥ء، اردو ڈائجسٹ، جون، ٥٥٥ )